Sunday, September 26, 2021
Peace Talks with Taliban

افغان امن معاہدہ: پس منظر اور اثرات – تحریر حریم ساجد

ء1982 میں مظہرالاسلام کاافسانہ ”کندھے پر کبوتر“ خاصہ مقبول ہوا۔ یہ کہانی تھی، اُس نوجوان کی جو کالج ختم ہوتے ہی تیز تیز قدم اُٹھاتے گھر کی جانب لوٹ...
کامریڈ ہیلن بولک

الوداع کامریڈ ہیلن بولک – تحریر اظہر رشید

کامریڈ ہیلن بولک ترکی کے مشہور انقلابی بینڈ گروپ یوروم کی انقلابی موسیقار کامریڈ ہیلن بولک جس کا نام میں نے اس وقت سنا جب وہ ظالم سماج کا مقابلہ...

دنیا، کورونا وائرس کے بعد۔ ترجمہ و تلخیص – – – عرفان بلوچ

دنیا، کورونا وائرس کے بعد یووال نوح حراری فنانشل ٹائنز۔20 مارچ 2020 ترجمہ و تلخیص - - - عرفان بلوچ انسانیت کو اب کورونا وائرس جو کہ ایک عالمی بحران...
سنی شیعہ تقسیم

کیا امریکہ عراق کو تقسیم کرنے جا رہا ہے؟ | سنی شیعہ تقسیم|

0
سنی شیعہ تقسیم مشرقی وسطی یعنی عراق و شام کے حالات سب کے سامنے ہیں۔ کئی دہائیوں سے جلتی ہوئی اس آگ نے  نجانے کتنے معصوم لوگوں کی جانیں لی ہیں۔ کتنے نوجوان ایک روشن اور پر امن مستقبل کے خواب لیے اس جنگ کا ایندھن بن چکے ہیں۔ یہ ایک ایسی جنگ کےجس میں انسان بطور بارود استعمال ہوئے ہیں۔ بہت سارے عراقی سیاستدان اس بات کی نفی کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ سب نظریات ہیں اور قبل از وقت دعوے ہیں۔ جب کی دوسری طرف سنی شیعہ تقسیم اور انکے رہنماؤں کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلے۔ اس بات کی طرف اشارہ ہیں کہ اس خطے کو تقسیم کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ اگر ہم اس منصوبے کو جغرافیائی انداز میں دیکھیں تو ہمیں لگتا ہے۔ اس منصوبے کا آغاز صوبہ انبار سے ہو گا، بعد میں صوبہ نینوا، صلاح الدین اور دیالہ کا ایک حصہ اس میں شامل کر دیا جائے گا۔ یہ تینوں علاقے عراقی نقشے پر ایسی جگہ پر واقع ہیں۔ جس سےباقی عراق کو شام سے کاٹ دیا جائے گا۔ یعنی اس اس خطے میں سنی ریاست کے قیام کا مقصد ایران کا مڈل ایسٹ میں بڑھتے ہوئےاثر کو روکنا ہے۔ میرا سب سے زیادہ مطالعہ مشرق وسطیٰ کے متعلق ہے۔ القاعدہ سے لے کر داعش جیسی سفاک تنظیم کے بننے تک۔ اور اس خطے میں امریکی فوج کے عروج اور زوال کو پہلے ایک کالم میں بیان کر چکا ہوں۔ لیکن ابھی بھی مڈل ایسٹ کے متعلق کسی مسئلے پر سوچتاہوں تو سر چکرانے لگتا ہے۔ اس خطے میں کون کس کے خلاف ہے اور کون کس کے ساتھ ہے۔کون کس کیلئے کام کر رہا ہے اور  کون کس کو دھوکا دے رہا ہے۔ یہ ایسے سوال ہیں جن کی گتھی سلجھاتے ہوئے دماغ کی رگیں پھٹنے لگتی ہیں۔ مڈل ایسٹ کی موجودہ صورتحال مڈل ایسٹ کی موجودہ صورتحال پر ایک طائرانہ نگاہ ڈالیں تو یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ اس خطے کے حالات پر اب  امریکہ کی گرفت کمزور پڑ گئی ہے۔ لیکن ابھی اتنی بھی کمزور نہیں کہ مڈل ایسٹ کو ایران اور روس اس امریکی شکنجے سے صحیح سلامت نکال سکیں۔...
دنیا ____ قاسم سلیمانی کے بعد

دنیا _____قاسم سلیمانی کے بعد- تحریر عرفان بلوچ

0
دنیا ____ قاسم سلیمانی کے بعد دنیا کی معیشت پر امریکہ، ایران اور مڈل ایسٹ کا کتنا بڑا اثر پڑتا ہے آئیے دیکھتے ہیں۔ جمعہ کے دن شام کو ایرانی...
General Qasim Sulaimani

بوڑھا امریکہ-تحریر عرفان بلوچ

0
چند روز قبل اپنے فلوریڈا کے فارم  ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی ایڈوائزری کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو مارنے کا فیصلہ...
بھارتی تسلط کے خلاف سراپاء احتجاج کشمیری

کیا ورلڈ آرڈر ٹوٹ رہا ہے

1
حصار شب کیا دنیا میں جو قومی ریاستوں کا تصور ہے وہ درست ہے؟ یا پھر جو لوگ ریاستون کے ختمے کی بات کرتے ہیں وہ بجا ہیں؟ ہمیں تاریخ کے پسِ...